• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    داغوں کے لیے بہترین تیل

    a

    اشیاء

    تل           حسب ضرورت

    یاسمین کے پھول

    طریقہ استعمال

    کسی شیشے کے  برتین میں تل پھہلا لیں۔ اور ان کے اوپر پھولوں کی ایک تہہ لگا لیں۔

    دوبارہ ایک تہہ تل اور پھر ایک تہہ پھولوں کی لگائیں۔ اسی طرح تہہ در تہہ رکھنے کے بعد مرتبان کا منہ اچھی طرح بند کر لیں۔ اور اسے دھوپ میں رکھ دیں۔

    جب پھول خشک ہو جائیں تو انہیں علیحدہ کر لیں اور تازہ پھولوں کو اسی طرح تہہ در تہہ رکھیں۔

    خیال رکھیں کہ تل دہی ہوں جبکہ پھولوں کو تین سے چار بار تبدیل کر لیں۔

    مرتبان کو دھوپ میں رکھیں جب پھول خشک ہو ں جائیں تو انہیں تلوں سے علیحدہ کر کے کسی کو لہو سے ان تلوں کا تیل نکلوا کر کسی شیشے کی صاف بوتل میں محفوظ کر لیں۔

    یہ تیل بہت سے جلدی مسائل کے لیے بے حد مفید ہے۔ اسے چہرے پر لگانے سے مختلف قسم کے داغ دھبے بالکل ختم ہو جائیں گے۔ چہرے پر تازگی اور رنگت میں نکھار آجائے گا۔

    آرڈر

    b

    c