• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    دار چینی کے فوائد

    a

    دار چینی کو پیس کر رکھ لیں ۔ روزانہ آدھا چائے کا چمچ صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹے بعد باقا عد گی سے پانی کے ساتھ پھا نک لیا کریں۔
    سات دن میں کو لیسٹرول، ہائی بلڈ پریشر اور شُو گر بالکل نارمل لیول پر آ جائیں گے۔
    راز اس نسخے کا یہ کہ دار چینی شر یانوں اور وریدوں میں جمی ہو ئی چکنائی کو صاف کر دیتی ہے۔ جس سے کولیسٹرول نامل ہو جاتا ہے۔
    خون کی صفائی کے اس عمل سے شُوگر ٹھیک طر یقے سے بننے لگتی ہے اور اعصابی تناؤ کو دور کر نے میں تو دار چینی کا پاؤڈر ساری دُنیا میں مشہور ہے۔

    آردر

    b

    c