• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    خوبصورت اور دلکش ہاتھ پاؤں بنانے کا طریقہ

    a

    1-ایک ٹب کو گرم پانی سے بھریں اور اس میں ایک کھانے کا چمچ نمک، دو عدد لیموں کا رس اور صابن شامل کریں۔

    2-اپنے ہاتھ اور پاؤں کو دس منٹ کے لئے اس میں بھگوئیں۔

    3-اب برش کے ساتھ اپنے ہاتھ اور پاؤں کو صاف کرلیں۔

    4-اسپنج سے اپنے ہاتھ اور پاؤں صاف کریں اور پھر پتھر سے ہاتھ اور پاؤں رگڑ کر صاف کریں۔

    5-اب اپنے ہاتھ پاؤں کو پانی سے باہر نکال لیں اور لیموں کا چھلکا اپنے ہاتھ اور پاؤں پر رگڑیں۔

    6-تھوڑی سی ہلدی، ایک کھانے کا چمچ بیسن اور ایک کھانے کا چمچ دہی ملا کر مساج پیسٹ تیار کر کے ہاتھ اورپاؤں پر لگائیں۔

    7-دس منٹ کے بعد اسے دھو کر صاف کرلیں۔

    8-ہاتھ پاؤں خشک ہونے پر گلیسرین، عرق گلاب اور لیموں کا رس ملا کر ہاتھ پاؤں پر لگائیں۔

    9-آخر میں اپنے خوبصورت پاؤں کی حفاظت کےلئے جرابیں پہن لیں۔

    آردر

    b

    c