• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • خواتین کے مخصوص مسائل

    خواتین کے لئے ذاتی صحت و صفائی

    a

    فُرج میں از خود صاف ہونے کی صلاحیت ہوتی ہے اور کسی خاص دیکھ بھال کی ضرورت نہیں ہوتی ۔ صِرف بیرونی جنسی اعضاء کو دھونا ہوتا ہے ۔کوئی چیز مثلأ ڈُوش وغیرہ کو فُرج میں نہ ڈالئے کیوں کہ اس فُرج کی نازک جِلد کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔

    خواتین کے لئے ذاتی صحت و صفائی کے حوالے سے چند تجاویز درجِ ذیل ہیں

    ماہواری معمول کے مطابق، بشمول اپنے جنسی اعضاء کے اپنے جسم کو دھوئیے۔ٹیمپنز اور سینیٹری نیپکنز کو، دِن میں کم از کم چار سے پانچ مرتبہ، باقاعدگی سے تبدیل کیجئے ۔
    ٹیمپن یا پیڈ کو استعمال کرنے سے پہلے اور بعد میں ہمیشہ اپنے ہاتھ دھوئیے۔

    مثانے کی سوزش جنسی طور پر فعّال نو عمر خواتین میں عام طورمثانے کی سوزش پائی جاتی ہے۔

    جنسی ملاپ کے بعد پیشاب کر لینے سے ،مثانے اور پیشاب کی نالی میں ممکنہ طور پر پائے جانے والے بیکٹیریا جسم سے خارج ہوجاتے ہیں۔

     بعض صابن اور ڈٹرجنٹ کے استعمال سے فُرج کی جِلد میں کُھجلی کی کیفیت پیدا ہو سکتی ہے ۔

     کے انفکشن کا امکان بڑھ جاتا ہےThrushاور

    بعض افراد اینٹی بائیوٹک کے استعمال کے بعد تھرش کی شکایت محسوس کرتے ہیں۔ایسی صورت میں ہلکے اثرات والا صابن اور سادہ ٹوائلٹ پیپر استعمال کرنا چاہئے۔مصنوعی ریشے سے بنے ہوئے ٹائٹ انڈرویئر کے استعما ل سے بھی گریز کیا جائے ۔

    اس کے بجائے سوتی انڈرویئر استعمال کر کے دیکھئے اور انہیں باقاعدگی سے تبدیل بھی کیجئے ۔

    تھرش کے لئے طبّی علاج بھی کیا جاتا ہے ۔لہٰذا ،اپنے ڈاکٹر یا فارماسسٹ سے رجوع کیجئے۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    3 Comments

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.