• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    خشک جلد کیلئے ماسک

    a

    انڈے کی زردی ایک عدد
    لیموں کا رس چند قطرے
    زیتون کا تیل ایک چمچ
    ان تمام اجزاء کو آپس میں مکس کر کے پیسٹ بنا لیں۔
    چہرے پر پندرہ سے بیس منٹ کیلئے لگا رہنے دیں۔
    اس کے بعد ٹھنڈے پانی کے ساتھ چہرہ دھو لیں۔
    اس ماسک کا ستعمال ہفتے میں ایک بار ضرور کریں۔
    اس ے استعمال سے آپ کی جلد خشک اور رف نہیں رہے گی
    اور چہرہ تروتازہ ہو جائے گا۔

    آردر

    b

    c