• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    خشکی کا علاج

    a

    ایک چمچہ مہندی

    ایک چمچہ سرسوں کا تیل

    ایک انڈہ

    آدھے لیموں کا رس اور تھوڑا سا دہی۔

    ان سب چیزوں کو ملا کر کچھ دیر کے لیے سر پر لگائیں۔ بہتر یہی ہو گا کہ تقریباَدو سے تین گھنٹے تک اسے سر پر لگا رہنے دیں۔ پھر بال کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں۔ خشکی ہمشہ کے لئے غائب ہو جائے گی۔

    زیتون کے تیل کو ہلکا گرم کر کے رات کو سر کی مالش کریں۔ صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں۔

    چقندر کو کاٹ کر پتوں سمیت ابال لیں۔ پھر اس کو شیمپو کی طرح بالوں میں لگا کر سر دھو لیں۔چند منٹ کے لیے یہ پانی سر پہ لگا رہنے دیں تو یہ زیادہ فائدہ مند ثابت ہو گا۔

    آردر

    b

    c