• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    خشخاش کا حلوہ

    a

    اجزاء

    خشخاش———— 1کپ
    بادام———— 1کپ
    چینی——– 200گرام
    گھی————– 100گرام
    دودھ———– 2کپ
    پسی الائچی—————- 2/1کھانے کا چمچہ
    چاندی کے ورق————— گارنش کے لئے
    ترکیب
    خشخاش اور بادام کو الگ الگ5سے6گھنٹوں کے لئے پانی میںبھگو دیں۔اب پانی نکال کر خشخاش کو گرائینڈ کرکے پیسٹ بنالیں۔پھر باداموں کے چھلکے ہٹا کرخشخاش اور بادام کا پیسٹ ڈال کر 10سے 15منٹ کے لئے بھون لیں۔ساتھ ہی ساتھ مسلسل چمچہ چلاتے رہیں تاکہ وہ چپکے نہیں۔جب خوشبو آنے لگے تو اس میں چینی ڈال کر 5سے6منٹ کے لئے پکائیں۔اس کے بعددودھ شامل کرکے دوبارہ5سے6منٹ کے لئے پکالیں۔ اسکے بعد دودھ شامل کرکے دوبارہ5سے6منٹ کے لئے پکا ئیں،یہاں تک کہ اس میں اُبال آجائے اور حلوہ تھوڑاگاڑھا ہوجائے۔اب حلوے کو کٹے بادام اور چاندی کے ورق سے گارنش کرکے سرو کریں۔

    b

    c

     

    About the author

    Rizwan Ali

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.