• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • خواتین کے مخصوص مسائل

    حمل کے دوران کس مہینے میں مباشرت کرنا درست ہے۔

    a

    سب سے پہلے صحت کی بات کر لیتے ہیں۔

    سب سے پہلے تو حاملہ خاتون کو باقاعدگی سے چیک اپ کرواتے رہنا چائیے۔

    کھانے میں وہ خوراک دیں لیں جو غذائیت سے بھرپور ہو اور خاص طور پر

    دودھ سے بنی ئوئی اشیاء استعمال کرنی چاہئے۔

    حمل کے دوران مباشرت کرنا بالکل منع نہیں ہے۔

    آپ بالکل آسانی کیساتھ کر سکتے ہیں

    لیکن اس دوران یہ خاص خیال رکھنا چاہئے کہ زچگی سے تقریباَ تین ماہ پہلے

    اگر مباشرت نہ کریں تو سب سے زیادہ بہتر ہے۔

    زچگی کے بعد خون اگر آنا بند ہو جائے تو مباشرت کرنا ممکن ہے اور اس میں کوئی ہرج نہیں۔

    آرڈر

    b

    c