• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • خواتین کے مخصوص مسائل

    حمل میں احتیاط

    a

    حمل کے پہلے تین مہینوں میں بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہو تی ہے۔ اس لئے ان تین مہینوں میں

    حاملہ خواتین کو اٹھنے بیٹھنے، چلنے پھرنے، سیڑھیاں اترنے اور دیگر کام کرنے میں احتیاط سے کام

    لینا چاہیے۔ ضروری کام بھی آہستہ آہستہ کرنے چاہیں۔ بہ صورت دیگر حمل ضائع ہو نے کا خدشہ رہتا ہے۔

    خواتین میں ایام کی تکلیف بڑی ہی شدید ہو تی ہے۔

    مچھلی کی چکنائی اس تکلیف میں آرام پہنچاتی ہے۔ اس مقصد کے لئے میکرل، پیرنگ، سارڈین، سالمن یا اور کوئی چکنائی والی مچھلی استعال کی جا سکتی ہے۔

    آردر

    b

    c