• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    حساس دانتوں کےلئے چند مُفید مشورے

    a

    دودھ اور انڈے: ڈیری پراڈکٹس جیسے دودھ، انڈے اور خاص طور پر انڈے کی زردی کیلشیم اور وٹامن ڈی کا سب سے بڑا اور اہم ذریعہ ہے اس کے علاوہ دھوپ سے بھی وٹامن ڈی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
    سیب: سیب اور ایسے دوسرے پھل جیسے کیلا، امرود، آم وغیرہ فائبر حاصل کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے، ان پھلوں کا استعمال دانتوں کو پلاک سے دور رکھتا ہے اور سانسوں میں خشگوار مہک پیدا کرتا ہے۔
    اچار: اچار ایک ایسی غذا ہے جسے ہر کوئی پسند کرتا ہے، لیکن اچار دانتوں کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔اس میں بڑی مقدار میں سرکہ اور دوسرے کیمکلز شامل ہوتے ہیں جن سے براہِ راست نقصان دانتوں کو ہی پہنچتا ہے۔

    آردر

    b

    c