• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    حساس جلد کے لیے ہدایت

    a

    دن بھر میں جلد کی دو یا تین دفع اچھی طرح صفائی کریں۔

    دن میں دو یا تین بار چہرے پر ٹھنڈے پانی کے چھینٹے ماریں۔

    دودھ یا منرل واٹر سے چہرے کو صاف کریں۔

    جلد پر ایسا کچھ نہ لگائیں جس سے کسی قسم کی الرجی ہو۔

    کیل مہاسے ، داغ دھبے، اور چھائیوں وغیرہ کو دور کرنے کے لیے کسی بھی طرح کا فارمولا استعمال کرنے سے پہلے ٹیسٹ ضرور کرلیں۔

    کھانے پینے کے متعلق خاص توجہ دیں۔ زیادہ تیل اور مصالحے والی چیزوں کا ستعمال نہ کریں۔

    دوسرے کی استعمال کی ہو ئی کاسمیٹکس استعمال نہ کریں۔ اس سے انفیکشن ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔

    دن بھر میں آٹھ گلاس پانی ضرور پیئیں۔ پانی جلد کو تازگی دیتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c