• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    جھوٹ کی سزا

    a

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک ملک پر ایک بادشاہ حکومت کر تا تھا۔ اس کے وزراء میں ایک وزیر تھا جو بہت جھو ٹ بولتا تھا۔ ایک مر تبہ پورے در بار میں اس نے بادشاہ سے کہا کہ میری ایک آنکھ سونے کی ہے۔ یہ سن کر سب بہت حیران ہو ئے ۔ یہ بات پورے ملک میں پھیل گئی اور پہنچتے پہنچے ایک ڈاکو تک پہنچی ۔ اس نے فیصلہ کر لیا کہ وہ رات کو وزیر کے گھر ڈاکہ ڈال کر اس کی آنکھ چوری کرے گا۔ اپنے اس فیصلے کو عملی جامہ پہناتے ہو ئے ڈاکو رات کو وزیر کے گھر پہنچا۔ وزیر ڈاکو کو دیکھ کر گھبرا گیا۔ ڈاکو نے فوراََ کہا کہ تمہاری کو نسی آنکھ سونے کی ہے۔
    وزیر بیچارا کیا کر تا ، قسمیں کھانے لگا کہ میری ایک آنکھ بھی سو نے کی نہیں ، یہ سب جھوٹ تھا۔ ڈاکو کو بہت غصہ آیا اور کہا کہ تم نہ بتاؤ میں خود تیر ی آنکھ نکا ل کر دیکھ لوں گا۔
    بس پھر کیا تھا ڈاکو نے پہلے ایک آنکھ نکالی دیکھا تو وہ سونے کی نہیں تھی ۔ پھر دوسری نکال دی، وہ بھی سونے کی نہیں تھی۔ ڈاکو بھاگ گیا اور وزیر اپنی دونوں آنکھوں سے جھوٹ کی وجہ سے محروم ہو گیا۔

    آردر

    b

    c