• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    خشک ہونٹو ں کو ملائم بنائیں

    a

    بعض ہونٹوں پر خشکی کے باعث پڑ نے والی شکنیں(پھٹے ہوئے) خاصی سخت ہو تی ہے۔
    جن پر لگی لپ سٹک بہت خراب معلوم ہو تی ہے۔
    ان کو ختم کر نے کے لیے یہ عمل کریں ۔
    جھاویں کی مٹی چائے کے ڈیڑھ چمچ کے برابر لیں اور اس میں آدھا کھانے کا چمچ اپنی پسند یدہ کلیزنگ کریم ملائیں۔
    یہ اچھی طرح ملانے سے ایک عمدہ قسم کا پاؤڈر بن جائے گا۔
    اس مکسچر کو اپنے منہ پر سب جگہ لگائیں ہونٹوں پر بھی لگائیں۔ اس کے بعد روئی کے گالوں کی مدد سے اسے صاف کر لیں۔
    اور اپنی پسندیدہ چکناہٹ والی کریم لگائیں۔
    لپ سٹک لگانے کا سارا مقصد آپ کے منہ کی خوبصورتی کو ایک ایسا انداز دیتا ہے
    جو رنگ اور چمک کی غیر موجودگی میں پایہ تکمیل کو نہیں پہنچ سکتا۔

    آردر

    b

    c