• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    جھریاں ختم کرنے کا ماسک

    a

    اشیاء

    بیسن                ایک چائے کا چمچ

    شہد                 دو چائے کے چمچ

    گلیسرین          دو چائے کے چمچ

    کریم               تین چائے کے چمچ

    طریقہ استعمال

    ان تمام چیزوں کو ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

    اتنا مکس کریں کہ ہر چیز کریم کے ستھ یک جان ہو جائے۔

    اپ اس پیسٹ کو چہرے اور گردن پر اچھی طرح لگا لیں۔

    تقریباُ پندرہ منٹ لگا رہنے دیں۔ پھر صاف پانی سے منہ دھو لیں۔

    اس سے جھریاں دور ہوں گی اور جلد شاداب ہو جائے گی۔

    آرڈر

    b

    c