”ایک خاتون نے اپنی پڑوسن سے کوئی کتاب مانگی۔ ہمسائی نے کہا۔ میں اپنی کتاب کسی کو نہیں دیتی جس کو پڑھنا ہو یہاں آکر پڑھ لے۔“ کچھ دن بعد ہمسائی کو جھاڑو کی ضرورت پڑی۔ اس نے اس خاتون سے جھاڑو مانگی ۔ خاتون نے کہا۔ ”میں اپنی جھاڑو کسی کو نہیں دیتی۔ جس کو جھاڑو دینی ہو یہاں آکر دے جائے۔“
جھاڑو
August 20, 2016
49 Views
1 Min Read

Add Comment