• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    جگمگاتے دانت خوبصورت مسکراہٹ کی ضمانت

    a

    اکثر خواتین چہرے کی رنگت کو نکھارنے اور بالوں کو لمبا کر نے کے لیے تو سو طرح کے جتن کر تی ہیں مگر دانتو ں کی صفائی اور خوبصورتی کو یکسر نظر انداز کر دیتی ہیں۔ اس صور ت حال کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ تما م تر خو بصورتی مہنگے لباس اور بھاری بھر کم میک اپ کے با وجود شخصیت تو اچھی لگنے لگتی ہے مگر جیسے ہی مذکورہ خاتون کے ہونٹ مسکرانے کے لیے کھلتے ہیں تو ان کے اندر سے جھانکتے ہوئے دانتوں پر جما میل کچیل اور سانسوں سے اٹھتی بد بو آ س پاس بیٹھے ہو ئے لو گو ں کے لیے شدید نا گواری کا باعث بنتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ آرائش حسن کے باقی تمام جتن کرتے ہو ئے دانتوں جیسے اہم حصے کو بالکل بھی نظر انداز نہ کیا جائے ۔
    کیو نکہ مسکراہٹ انسانی چہرے پر نمودار ہو نے والا سب سے خوبصورت جذبہ ہے ۔ جو انسا ن کی مجموعی شخصیت کو چار چاند گا دیتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ با قی چیزوں کی طرف دانتوں کی صفائی کا بھی خاص خیال رکھا جائے کیونکہ جگمگا تے دانت خوبصورت مسکراہٹ کی ضمانت ہیں۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Rizwan Ali

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.