• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    جگر کی بیماریوں کا علاج خود کریں۔

    a

    لوکی کو آگ پر سینک کر بھرتہ بنا کر اس کا رس نکالیں۔

    اس میں مصری ملا کر پینا جگر کی بیماری میں مفید ہے۔

    خربوزے استعمال کرتے رہنے سے جگر کی سوجن ختم ہو جاتی ہے۔

    جگر کی بیماریوں میں سیب سب سے زیادہ مفید ہے۔

    سیب کھاتے رہتے سے جگر کو تقویت ملتی ہے۔

    گاجر کا استعمال کرتے رہنے سے جگر کے مریضوں کو فائدہ ہو تا ہے۔

    صبح سورج نکلنے سے پہلے منہ ہاتھ دھو کر ایک چٹکی کچے چاول پھانک لینے سے جگر مضبوط ہوتا ہے۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.