• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    جلد کےلئے مسور کی دال

    a

    اجزاء
    مسور کی دال ۔۔۔1-1/2پیالی
    شہد۔۔۔۔۔۔۔2کھانے کے چمچ
    دودھ۔۔۔۔۔۔2کھانے کے چمچ
    ترکیب:
    مسور کی دال پیس کر پاﺅڈر بنا لیں، اس پاﺅڈر میں شہد اور دودھ ملا لیں۔ جب پیک تیار ہو جائے تو چہرے پر 30منٹ تک لگائیں ہلکے ہاتھوں سے رگڑیں اس کے بعد کسی نرم کپڑے سے چہرہ صاف کرلیں، چہرہ نکھر جائے گا اور غیر ضروری بال بھی ختم ہو جائےں گے

    آردر

    b

    c