• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    جلد کی عمر بڑھانے کے طریقے

    a

    چہرہ شخصیت کا آئینہ دار اور خوبصورت جلد حسن کا آئینہ ہوتی ہے۔

    صحت مند، خوبصورت جاندار اور نکھری نکھری صاف ستھری جلد ہی خوبصورتی و دلکشی کا پہلا اور اہم سٹیپ ہوتی ہے۔

    جلد کی منسب دیکھ بھال اور صفائی سے آپ کی عمر بڑھا سکتی ہے۔ روزمرہ کی کلینزنگ کے علاوہ مہینے میں ایک بار فیشل یا مساج آپ کو تروتازہ رکھنے کے لیے کافی ہے۔

    فیشل

    فیشل دراصل جلد کی عمر بڑھانے کے لیے دیا جاتا ہے۔ انسانی جلد میں بے شمار چھوٹے چھوٹے مسام ہوتے ہیں۔

    جن کو نہ تو بالکل بند ہو جانا چاہئے اور نہ ہی زیادہ کھلے، بلکہ عما طور پر انہیں نارمل حالت میں رہنا چاہئے۔

    تاکہ پسینے کا اخراج بہتر طور پر ہو سکے۔

    فیشل کی ضرورت عموماٰ بیس سال کی عمر کے بعد ہوتی ہے جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے فیشل کی ضرورت بھی بڑھتی رہتی ہے۔

    تیس سال کی عمر کی خواتین کو پندرہ دن بعد یعنی ایک ماہ میں دو بار فیشل کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور یوں عمر کی زیادتی کے ساتھ ساتھ فیشل کا وقفی بھی کم ہوتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c