• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    جلد کی خشکی دور کرنے کا نسخہ

    a

    اجزاء:

    گیندے کے پھول ایک پاؤ

    گلیسرین بیس کھانے کے چمچ

    عرقِ گلاب چالیس کھانے کے چمچ

    لونگ دو عدد

    الفاہائیڈروکسی کریم ایک کپ

    ترکیب:

    سب سے پہلے سکرب پیڈ پر تھوڑا سا عرقِ گلاب لگائیں اور چہرے کی صفائی کریں۔

    پھر گیندے کے پھول، گلیسرین، عرقِ گلاب، لونگ اور الفاہائیڈروکسی کریم کو اچھی طرح مکس کریں۔

    تیار ہونے پر اپنے چہرے اور جسم پہ لگائیں۔

    آپ کا چہرہ بھی صاف ہو جائے گا اور رنگت بھی نکھر جائے گی۔

    آردر

    c