• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    جلد کی تازگی کے لیے فیس ماسک

    a

    اجزاء

    دودھ کی بالائی           1 کھانے کا چمچہ

    روغنِ گلاب                2 قطرے

    بالائی اور روغنِ گلاب کو ملا کر آنکھوں سمیت چہرے اور گردن پر لگائیں ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں

    اور پھر نیم گرم پانی سے دھو لیں یا ایک تولیہ کو نیم گرم پانی میں بھگو کر نچوڑ لیں اور اس سے چہرہ

    صاف کریں پھر موئسچرائزر لگا لیں۔

    آردر

    b

    c