ایک گلاس پانی رات کو ابال لیں اور ایک دیسی گلاب شامل کرلیں، سفید زیرہ ۔۔آدھا چائے کا چمچ
میتھی دانہ۔۔ایک چٹکی
سفید پودینہ۔۔۔آدھا چمچ
ان چیزوں کا پکانا نہیں، چولہہ بند کرکے ان تمات چیزوں کو ڈالنا ہے۔
صبح نہار منہ 1/4کپ پینا ہے، یہ پانی 5دن تک چل جائے گا
جلد کو نکھار والی چائے

Add Comment