• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    جلد کو تروتازہ رکھنے کا طریقہ

    a

    ان طریقوں پر عمل کرنے سے ہر قسم کی جلد تروتازہ رہتی ہے۔

    صبح سویرے خالی پیٹ ایک گلاس پانی میں ایک چمچ شہد ڈال کر پیئیں

    صابن با لکل استعمال نہ کریں۔

    سب سے پہلے اپنے چہرے پر نیم گرم پانی اور فیس واش کے مکسچر سے مساج کریں۔

    اب ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

    اپنا تولیہ الگ رکھیں۔ کسی کا تولیہ استعمال نہ کریں۔

    میک اپ اتارنے کے بعد چہرے کو اچھی طرح صاف کریں۔

    بیس یا کریم اپنی جلد کے مطابق استعمال کریں۔

    ایسا کوئی کاسمیٹکس نہ استعمال کریں جو آپ کی جلد خراب کرتا ہو۔

    دان میں دو دفعہ منہ ضرور دھوئیں۔

    میک اپ اتارنے کے بعد ہمیشہ کلینزنگ کریں۔

    کلینزنگ کا بہترین طریقہ

    کلینزنگ کرنے کے لیے بہترین طریقہ یہ ہے کہ ٹھنڈے دودھ سے روئی کی مدد سے پورا چہرہ صاف کریں اور اس کے بعد دو کھانے کے چمچ عرق گلاب، ایک چائے کا چمچ شہد اور ایک چائے کا چمچ دہی ملا کے مکسچر بنا لیں یہ مکسچر پندرہ منٹ کے لیے چہرے پر لگا لیں پھر دھو لیں۔

    اگر آپ یہ روٹین بنا لیں تو آپ کی جلد تروتازہ رہے گی۔

    آرڈر

    b

    c