• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    تلسی کے پتے کریں درد کا خاتمہ

    a

    تلسی کے پتوں کا استعمال بھی آپ کو کمر درد سے نجات دے سکتا ہے۔ ایک کپ پانی میں آٹھ سے دس تلسی کے پتے شامل کرکے اتنی دیر تک ابلیں کہ پانی آدھا کپ رہ جائے۔ اس پانی کو کمر ے کے درجہ حرارت میں ہی ٹھنڈا ہونے کےلئے رکھ دیں۔ جب ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں ایک چٹکی نمک شامل کردیں۔ اگر کمر کا درد ہلکا ہے تو ایک بار ، اگر درد زیادہ ہے تو دوبارا ستعمال کریں۔

    آردر

    b

    c