• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    تربوز کا شربت

    a

    اجزاء

    • تربوز ایک کلو
    • دودھ آدھا کلو
    • لال شربت ایک کپ
    • کریم آدھا کپ
    • برف حسب ضرورت
    • پودینہ گارنش کے لئے
    • (بادام، پستے چار کھانے کے چمچ (باریک کٹے ہوئے

    ترکیب

    1. بلینڈر میں تربوز، دودھ، لال شربت، کریم اور برف ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔
    2. اب بادام پستے ڈالیں اور پودینے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.