• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • خواتین کے مخصوص مسائل

    بیٹے کی خواہشمند خواتین کیلا اور آلو زیادہ کھائیں

    a

    اگر آپ بیٹے کی پیدائش کی خواہش مند ہیں تو کیلے اور آلو کو غذا کا حصہ بنائیں اور اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے ہاں بیٹی پیدا ہو تو پھر سبزیوں کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔

    سائنس دانو ں کی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ سبزیاں کھانے سے بیٹی پیدا ہو تی ہے۔ عورتوں کا سبزیاں کھان لڑکیوں کو جنم دینے کا باعث بننتا ہے۔ سائنس دانوں کا دعوٰی ہے کہ سبزیوں میں کیلشیم اور میگنشیم کی بہت زیادہ مقدار سے لڑکی کی پیدائش کے زیادہ امکانات ہو تے ہیں۔

    بیٹے کی خواہش مند خواتین کو پوٹاثیم اورسوڈیم سے بھر پور غذائیں کھانی چاہیں اور اس میں کیلا اور آلو کو غذا کا حصہ بنانا چاہئے۔ غذا کا انتخاب بچے کی جنس کا تعین کرتا ہے۔ یہ تحقیق برطانوی جریدٹے ری پروڈکٹو ہائیو میڈیسن میں شائع کی گئی۔

    آردر

    b

    c