• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    بیسن سے قوتِ باہ میں اضافہ

    a

    بیسن چنے سے بنتا ہے اور یہ چنے کا آٹا ہوتا ہے۔ انتہائی لذیز اور فائدہ مند چیز ہے۔ اس سے طرح طرح کی چیزیں بنائی جاتی ہیں۔ کئی قسم کی مٹھائیاں اور نمکین غذائیں بیسن سے ہی تیار ہوتی ہے۔ جن میں پکوڑے، بیسن کی جلیبیاں اور دوسری بے شمار مٹھائیاں شامل ہیں۔

    اگر بیسن کی روٹی پر دیسی گھی لگا کر مکھن کے ساتھ کھایا جائے اور ساتھ لسی پ جائے تو بہت فائدہ مند بھی ہوتی ہے اور اگر ساتھ ساگ کا سالن شامل کیا جائے تو اس جیسا لذیز کھانا شاید ہی کوئی ہوگا۔

    لذت کے ساتھ ساتھ اس کی قوت بخش تاثیر کا اندازہ ہی نہیں کیا جا سکتا۔ خصوصاُ قوت باہ کے  لیے یہ بے مثل ہے۔

    بیسن کی یہ خصوصیت ہے کہ یہ منی کو گاڑھا کرتا ہے جس سے ٹائمنگ اور لذت میں اضافہ ہوتا ہے اور مردانہ قوت بڑھ جاتی ہے۔

    بیسن کی تاثیر کرم خشک تر ہے اور فوائد میں چنے سے مماثلت رکھتی ہے۔ یہ بدن کو موٹا کرتا ہے اس کی روٹی نزلہ زکام کھانسی اسہال جریان اور احتلام میں بہت زیادہ فائدہ دیتی ہے۔

    اگر اس میں انار دانہ یا گھی ملا دیا جائے تو اس کی قبض کرنے کی خاصیت بھی ختم ہو جاتی ہے۔

    آرڈر

    b

    c