• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • فیشن

    بہترین ہیئر ماسک

    a

    اجزاء

    انڈا                       ایک عدد

    زیتون کا تایل           دو چائے کے چمچ

    شہد                      ایک چائے کا چمچ

    اچھا کنڈیشنر           ایک چائے کا چمچ

    ترکیب

    تمام اجزاء کو ایک ساتھ بلینڈ کر لیں اور اوون میں 20 سے 25 سیکنڈ تک گرم کریں۔

    اس مکسچر کو اب اپنے بالوں میں اچھی طرح لگا لیں اور 30 منٹ تک ایک جگہ بیٹھ جائیں۔

    اب اپنے سر کو نیم گرم پانی سے دھو لیں۔

    یہ ہیئر ماسک آپ کے بالوں کی حفاظت کر تا ہے اور بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے۔

    آردر

    b

    c