• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • فیشن

    بھنویں بلیچ کرنا

    a

    بھنوئوں کے لیے ایک اونس ہائیڈروجن میں تین قطرے امونیا کے ملائیں اور سفید مہندی ملا کر کریم سی بنا لیں

     اور بھنوئوں پر لگائیں۔

    یہ خیال رکھیں کہ جلد پر نہ لگے اتنی دیر رکھیں کہ ہائیڈروجن کی وجہ سے جلد پر سوزش نہ ہو۔

    اگر کمرشل بلیچ استعمال کریں تو اس کے اوپر لکھی ہو ئی ہدایات پر عمل کریں۔

    ویسے بھنوئوں کے لیے مندرجہ بالا طریقہ محفوظ رہتا ہے۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.