• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    بچوں کے دانت نکلنے کی تکالیف

    a

    اگر پیلی بار صاحب اولاد ہو تے ہیں تو آپ کو معلوم ہو نا چائیے کہ آپ کے بچے یا بچی

    کا پہلا دانت ممکنہ طور پر چھ ماہ کی عمر میں مسوڑے سے باہر نمودار ہو گا اور ہو سکتا ہے کہ

    دو یا تین سال کی عمر میں دانت نکلنے کا سلسلہ جاری رہے۔

    اس عرصے کے دوران دانت نکلنے کے مسائل اور مشکلات سامنے آ سکتی ہیں۔

    بہت شیر خوار اس عرصے کے دوران بے آرامی محسوس کرتے ہیں۔ یہ تکلیف

    قدرے متعدل بھی ہو سکتی ہے۔ جس میں ہمہ وقت ماں کی گود سے چپکے رہنا پسند کرتے ہیں۔

    اور اگر انہیں تنہا چھوڑ دیا جائے تو اسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں۔

    زندگی کے اس میں وہ بے حد زودرنج ہو تے ہیں، جھلاہٹ اور تنگ مزاجی عروج پر ہوتی ہے۔

    دانت نکلنے کی تکلیف اگر شدید نوعیت کی ہو تو منہ سے مسلسل رال ٹپکتی رہتی ہے۔

    دست لگتے ہیں اور نیند اکثر اُ چاٹ ہوتی رہتی ہے۔

    شیر خواروں میں دانت نکلنے کی تکلیف کی ایک مخصوص علامت گال پر سرخ نشان کا اُبھرنا بھی ہوتا ہے۔

    آردر

    b

    c