• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • متفرق

    بچوں کو مارنا ذہتی و جسمانی نشوونما کے لئے نقصان دہ

    کینیڈا کے ماہرین نے کہا ہے کہ مارپیٹ سے بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما بری طرح متاثر ہو تی ہے۔ کینیڈین میڈیکل ایسوسی ایشن جر نل میں اس حوالےa سے شائع رپورٹ میں ماہرین نے گزشتہ 20 سالوں کی اس حوالے سے کی گئی تحقیقات کا مطالعاتی جائزہ لیا۔ ماہرین نے کہا کہ والدین کو پورا حق حاصل ہے کہ وہ بچوں کے نظم و نسق کا خیال رکھیں۔ ماہرین نے کہ ہے کہ گزشتہ 20 سالوں کی نسبت اب مارپیٹ کے واقعات بہیت کم منظر عام پر آتے ہیں۔

    ماہرین کے مطابق بچوں کی اصلاح کے لئے انہیں سزائیں دینا چاہئے لیکن مار پیٹ اور ان پر جسمانی تشد نہیں کرنا چاہئے

    اس سے بچوں کی ذہنی اور جسمانی صحت پر برے اثرات مرتب ہو تے ہیں ۔ بچوں میں خود اعتمادی کی کمی ہو تی ہے اور بچوں کا رویہ دوسرے بچوں کی طرح نارمل نہیں ہو تا یہ غصہ ورطبیعت کے مالک ہو تے ہیں۔ اس میں کم ذہنی صلاحتیں ہو تی ہیں یہ بچے معاشرے سے الک تھلگ رہنا پسند کر تے ہیں ، ان بچوں کی نشوونما میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔بچے ذہنی معزوری کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔

    آردر

    b

    c