• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    بوٹی تکہ

    a

    اجزاء
    بیف کیوبز —— ایک کلو
    دہی —– ایک چوتھائی کپ
    چلی پاؤڈر —– ایک کھانے کا چمچ
    کٹی لال مرچیں —– ایک کھانے کا چمچ
    باربی کیو گرم مصالحہ —– ایک کھانے کا چمج
    لیموں کا رس —– دو کھانے کے چمچ
    ادرک لہسن کا پیسٹ —– دو کھانے کے چمچ
    پپیتا پیسٹ —– چار کھانے کے چمچ
    نمک —– حسب ضرورت
    تیل یا گھی —– حسب ضرورت
    سلاد —– سرونگ کے لیے
    املی کی چٹنی —– سرونگ کے لیے

    اسپیشل باربی کیو گرم مصالحہ

    جائفل —- آدھی
    کالی مرچ —- ایک کھانے کا چمچ
    بڑی الائچی —– ایک کھانے کا چمچ
    دارچینی —— ایک کھانے کا چمچ
    لونگ —— ایک کھانے کا چمچ
    چھوٹی الائچی —– ایک کھانے کا چمچ
    جاوتری —— ایک کھانے کا چمچ
    سونف —– دو کھانے کے چمچ
    سونٹھ —– دو کھانے کے چمچ
    زیرہ —— تین کھانے کے چمچ

    ترکیب
    تمام اجزاﺀ کو پھینٹے ہوئے دہی اور لیموں کے رس کے ساتھ مکس کرلیں-
    اب بوٹیوں کو میرینیٹ کر کے تین سے چار گھنٹے چھوڑ دیں-
    بوٹیوں کو سیخ پر لگائیں اور باربی کیو کر لیں-
    یا پر ان بوٹیوں کو لکڑی کے اسکیورز پر لگا کر گرل پین یا پہلے سے پری ہیٹڈ اوون میں 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 20 سے 25 منٹ تک بیک کریں-

    اسپیشل باربی کیو گرم مصالحہ

    تمام اجزاﺀ کو پیس لیں اور ائیر ٹائٹ جار میں ڈال دیں

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.