• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    بواسیر کا ز بر دست علاج

    a

    دہی                       ایک پیالی
    شہد                       دو کھانے کے چمچ
    اسپغول کا چھلکا        ایک کھانے کا چمچ

    ایک پیالی گھر کی بنی ہوئی دہی لیں پھر اس میں شہد اور اسپغول کا چھلکا شا مل کر لیں۔
    اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیں اور صبح نہا ر منہ
    کھا لیں اور اس کے ایک گھنٹے بعد ناشتہ کر یں۔
    پندرہ دن اس عمل کو مسلسل دہرائیں۔ بواسیر ختم ہو جائے گی۔
    یہ نسخہ بواسیر خو نی و بادی دو نوں کے لیے ہے۔

    آردر

    b

    c