• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    بند ناک کھولنے کا حیرت انگیز طریقہ

    a

    اگر آپ بند ناک کی وجہ سے پریشان ہیں اور طرح طرح کی ادویات استعمال کر کے بھی آرام نہیں آ رہا تو ایک انتہائی آسان نسخہ آزما کر دیکھیں۔ آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ اپنی زبان کو تالو کے ساتھ لگانا ہے، اس کے بعد اپنی شہادت اور درمیانی انگلیوں کو ناک کے اوپر ماتھے پر دبانا ہے اور پھر چھوڑ دینا ہے۔ اس عمل کو بار بار تقریبا ایک منٹ تک دہرائیں، آپ کی ناک فوری طور پر کھل جائے گی۔

    ایک اور طریقے میں آپ کو یی کرنا ہے کہ ایک لمبی سانس کھینچ کر تھوڑی دیر کے لیے سانس روک لینا ہے، اس طرح آپ کا دماغ سروائول موڈ میں چلا جائے گا اور ساتھ ہی آپ کی ناک کھل جائے گی۔

    آرڈر

    b

    c