• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    بلغمی کھانسی اور دمہ کا علاج

    a

     تمباکو کی جلیٹھی کو دوبارہ آگ پر رکھ کر اس قدر جلائیں کہ اس کا رنگ سفید نکل آئے۔
    اسے پان میں دورتی رکھ کر کھاتے رہیں۔ بلغمی کھانسی اور دمہ ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گا۔

    چارگرام عرق گاؤزبان لیں اس میں چینی ملا کر پی لیں۔ پرانی کھانسی کے لیے بہت مفید ہے۔

    منقی اور اس سے دوگنی مقدار میں چینی اور مغز بادام لے کر انہیں باریک پیس لیں۔
    صبح وشام چھ گرام کھا تے رہیں۔ ہر قسم کی کھانسی ختم ہو جائے گی۔

    بیس گرام گندم کو پانی میں جو ش دیں اور اس پانی کو چھان لیں ، اس میں ایک گرام نمک ملالیں۔
    اسے پینے سے کھانسی کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔

    آردر

    b

    c