• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    برسات میں جلد کی حفاظت

    a

    سکِن فیئر کمپلیکشن ٹپس
    جلد اپنی حفاظت خو دکرتی ہے ۔ سب سے باہر والی جلد کے اندورنی حصہ میں موجود خلیے رنگت کیلئے ایک پیگمنٹ پیدا کرتے ہیں ۔ یہی جلد کی رنگت کا باعث بنتے ہیں اور اس پیگمنٹ کا نام ہے میلانن ، اور میلانن ہی جلد کو سورج کی تپش سے محفوظ رکھتا ہے ۔ لیکن جب میلانن کا عمل زیادہ ہوجاتا ہے تو ا کے باعث جلد کا رنگ گہرا ہوجاتا ہے ۔ میلانن پیداہونے کی بڑی وجہ دھوپ ہے اور جلد کو دھوپ سے بچانے کے لیے سن سکرین کا استعمال کرنا چاہئے ۔ سن سکرین جلد کی نمی کو بچاتی ہے ، مضوعی سکرین کی بجائے قدرتی سن سکرین شہد اور صندل سے بنالیا جائے ۔ جلد کی قدرتی حفاظت کیلئے ماسک استعمال کیے جائیں ۔ گھریلو طور پر تیار کردہ ماسک جلد کی حفاظت کیلئے بہت ضروری ہے ۔ ماسک جلد کے مردہ خلیوں کو صاف کرکے جلد کو تروتازہ کر دیتا ہے اور جلد کی رنگت کو گورا بنادیتا ہے ۔ جلد کی اچھی اور صاف رنگت کیلئے موئسچرائزراستعمال کریں ۔ صابن کا استعمال کم سے کم کریں ، ہلدی اور لیموں سے بنی جل چہرہ دھونے سے پہلے لگائیں کیونکہ ہلدی جلد کو گورا کرتی ہے ۔ جلد کو صحت مند اور گوراکرتی ہے ۔ جلد زیادہ پانی کا استعمال کریں ۔ اپنے آپ کو دھوپ سے بچانے کیلئے چھتری کا استعمال کریں ۔ اپنی جلد کی حفاظت کیلئے اپنے چہرے کا فیشل کروائیں ۔ میک اپ کو ہمیشہ اچھی طرح صاف کریں ۔
    میک اپ صاف کرنے کے بعد اچھی قسم کا موئسچرائز استعمال کریں ۔ گوری نگت کیلئے بھر پور نیند لیں اور بہت ساپانی پئیں بازار کے کھانے نہ کھائیں اورکبھی بھی گٹھیا قسم کا میک اپ استعمال نہ کریں ۔ تازہ پھل اور تازہ سبزیاں استعمال کریں ۔ فاسٹ فوڈ اور فزی ڈرنکس سے پرہیز کریں ۔

    آرڈر

    b

    c