• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    بد رنگ جلد کا علاج

    a

    اگر آپ کی جلد بد رنگ ہو گئی ہے تو لیموں اور زیتوں کا فوغن مفید ہے۔

    ایک لیموں کے عرق میں زیتوں کا روغن ایک چمچ ملائیں۔

    اور چہرے کو بھاپ دکے کر ایک روئی کی گدی بنا کر گرم پانی میں نچوڑ لیں اور اس لیپ کو چہرے پر لگائیں۔

    چہرے اور گردن کو آہستہ آہستہ تھپکی دیں۔ تقریباُ بیس منٹ تک لگا رہنے دیں۔

    اور پھر خشک روئی سے پونچھ لیں۔

    اب ململ میں برف کی ڈلی رکھ کر جلد کی آہستہ آہستہ مالش کریں۔ اگر برف دستیاب نہ ہو تو کوئی جلد کسنے والا لوشن استعمال کر سکتے ہیں۔

    اگر کم وقت میں چہرے کو چمکدار بنا نا ہو تو ایک بڑا چمچ بیسن ، آدھے لیموں کا رس اور بہت تھوڑی ہلدی کا پیسٹ بنا لیں اور دس پندرہ منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں۔ اور پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں آپکو اس طریقہ سے اپنی جلد کافی تروتازہ محسوس ہوگی۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    12 Comments

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.