• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • ہنستے مسکراتے رہیے

    بد تمیز ویٹر

    a

    ایک صاحب نے ہوٹل منیجر سے ویٹر کی شکایت کی :” آپ کے ویٹر تو بہت ہی بد تمیز ہیں، بار بار بلانے پربھی نہیں آتے۔“ منیجر نے گاہک سے معافی مانگی اور ویٹر کو بلا کر ڈانٹنے لگا:”احمق ، بے وقوف ، نالائق! صاحب کب سے کتے کی طرح بھونک رہے ہیں، اور تو ہے کہ سنتا ہی نہیں۔ اگر تیری سروس کا یہی حال رہا تو کون گدھا یہاں آئے گا۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.