• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • فیشن

    با لوں کی چمک کا مفید طریقہ

    a

    بال شخصیت کا اہم ترین حصہ ہیں اگر بالوں کی چمک ماند پڑ جائے تو اس کا اثر نمایاں نظر آتا ہے اور روکھے بال بنی بنائی شخصیت کو خراب کر دیتے ہیں۔
    بالوں میں چمک پیدا کر نے کے لیے سر کے سے بہتر کو ئی شے نہیں ہے۔
    سفید سر کہ ہلکے رنگ کے با لوں اور رنگ دار سر کہ سیاہ اور گہرے بھو رے
    با لوں کے لیے بہتر ہے۔ ان گھر یلو نسخون سے نہ صرف با لوں کی قدرتی چمک بر قرار رہتی ہے بلکہ بال صحت مند اور مضبو ط بھی ہو تے ہیں۔
    اگر آپ کے بال باریک ہیں تو گیلے با لوں کو ڈرائی نہ کریں ۔ شیمپو کے بعد انہیں خو د ہی سو کھنے دیں جب زرا خشک ہو ں تو چند منٹ کے لیے انہیں بلو ڈرائی کریں ۔ گیلے با لوں کو مستحکم کر نے کا ایک جیل کا استعمال ہے۔
    شیمپو کے بعد با ل تو لیے سے خشک کریں اب جیل لگا کر برش کریں اور سوکھنے دیں ۔ اگر آپ کے بال سر خی مائل ہیں تو شیمپو کے بعد چائے کے پانی کے ساتھ دھو نے سے ان کا رنگ مزید خوبصورت وہ جائے گااور اگر بال چکنے ہیں تو انہیں روزانہ دھوئیں تا کہ با لوں کی صحت بر قرار رہے۔

    آردر

    b

    c