• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    بالوں کی خشکی کا آسان حل

    a

    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ شنگھائی کی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق بالوں کی خشکی ہمارے سر میں موجود مخصوص بیکٹریا کی مقدار بڑھنے کے نتیجے میں ہوتی ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ دہی سے بالوں کی مالش بیکٹریا کے توازن کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور یہ خشکی سے نجات کا موثر طریقہ ثابت ہوتی ہے۔ اس تحقیق کے دوران محققین نے 18 سے 60 سال کی عمر کے 59 افراد کے سروں کے نمونے حاصل کیے۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ بالوں میں خشکی کے شکار افراد میں ایک بیکٹریا کی مقدار میں اضافہ اور دوسرے کی کمی ہوگئی جو اس عارضے کا باعث بنی۔ اسی طرح بالوں کی خشکی سے سر کی جلد خشک اور کم چکنی ہوجاتی ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ کھوپڑی پر بیکٹریا کا توازن برقرار رکھنا بالوں کی خشکی کے مسئلے سے نجات کا ممکنہ حل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہی بالوں کی خشکی سے نجات کے لیے ایک اچھا آغاز ثابت ہوسکتی ہے

    آرڈر

    b

    c