• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل

    بالوں کی خشکی دور کرنے کا طریقہ

    a

    بالوں کی خشکی دور کرنے کا طریقہ

    خشکی آسانی سے ختم کر نے کے لیے خشک بالوں میں ایک کھا نے کا چمچ نمک ڈال کر مساج کریں اس کے بعد شیمپو کر لیں لیکن اگر سر میں کو ئی زخم وغیرہ ہے تو یہ طریقہ استعمال مت کریں۔

    مُٹھی بھر نیم اور تُلسی کے پتے لے کر پانی میں اُبالیں اور اس سے سر دھوئیں۔ یہ عمل روزانہ کریں اس سے خشکی اور جو ئیں ختم ہو جائیں گی۔

    آردر

    b

    c