• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • فیشن

    بالوں کو بلیچ کرنے کا طریقہ

    a

    بالوں کو تام طریقو ں سے بلیچ کر نے کے لیے درج ذیل اشیاء کی ضرورت ہو تی ہے۔

     صاف تولیہ

     شیمپو

     گلاس یا پلاسٹک کا پیالہ

     ہائیڈروجن پر آکسائیڈ

     ہاتھوں کے لیے ربڑ کے دستانے

    اگر بالوں کو سرخ کرنا ہو تو بلیچ کر نے کے بعد مہندی بالوں کو لگا دیں گے۔ جس کی وجہ سے بال سرخ رنگ میں تبدیل ہو جائیں گے۔ بلیچ کے لیے ہائیڈروجن پرآکسائیڈ اور امونیا اتعمال ہو تا ہے۔

    اس کے علاوہ دوسرے بلیچ (اور ڈولی بلیچ) اور دوسری کمپنیوں کے بھی ملتے ہیں۔ سب میں ہائیڈروجن پرآکسائییڈ اور امونیا استعمال ہوتا ہے۔ لیکن یہ پائوڈر مختلف حالت میں ہو تا ہے۔ جب جلد پر ہائیڈروجن اور امونیا استعمال کر نا ہو تو ہائیڈروجن کی مقدار زیادہ لیں اور امونیا کی مقدار 2/1 لے کر مکسچر بنا لیں ۔

    سر کے بالوں پر بلیچ کرتے وقت امونیا کی مقدار زیادہ اور ہائیڈروجن کی مقدار کم کر کے لگائیں۔

    آردر

    b

    c