• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • فیشن

    باریک بالوں کی نگہداست

    a

    باریک بال بہت ہی نرم اور ملائم ہوتے ہیں اور ان بالوں کو عموما بے بی ہیئر بھی کہا جاتاہے۔

    یہ ریشمی بال ہوتے ہیں عموما یہ بال کھوپڑی سے چپکے ریتے ہیں اور شیمپو کرنے سے بھی ان میں نکھار اور پھولا پن پیدا نہیں ہوتا۔ چنانچہ ایسے بالوں سے اسٹائل بنانا مشکل ہوتا ہے۔ ایسے بالوں کو خصوصی نگہداشت اور بھرپور توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔

    حفاظت

    باریک بالوں کو ہر دوسرے ہفتے شیمپو کرنے کے بعد دس منٹ تک کنڈ یشنر لگا رہنے دیں۔

    آگر آپ کے باریک بالوں کی کھال سے چکنا ہٹ نکلتی ہے تو پھر آپ کو چاہئیے کہ اپنے سر میں تیل اور دوسری چکنی چیزیں کم لگائیں۔ اس کے بعد شیمپو زیادہ کریں اس سے بالوں کو فائدہ پہنچے گا۔

    آرڈر

    b

    c