• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    بارہ مصالحہ کباب

    aاجزاء
    باریک پسا گائے کا قیمہ 1/2کلو
    ڈبل روٹی کے ٹکڑے 2 عدد
    پیاز 2 عدد
    ہری مرچ 4 عدد
    ہر ادھنیا 1/2گٹھی
    زیرہ 1چائے کا چمچہ
    خشخاش 1کھانے کا چمچہ
    تِل 1کھانے کا چمچہ
    مونگ پھلی 1کھانے کا چمچہ
    قصوری میتھی 1کھانے کا چمچہ
    پسا گرم مصالحہ 1کھانے کا چمچہ
    پسی جائفل 1/2چائے کا چمچہ
    پسی جاوتری 1/2چائے کا چمچہ
    کُٹی لال مرچ 2چائے کے چمچے
    لہسن کا پیسٹ 2چائے کے چمچے
    نمک 1/2چائے کا چمچہ
    تیل حسبِ ضرورت

    ترکیب
    ٭چوپر میں 1/2کلو گائے کا قیمہ،2 عددڈبل روٹی کے ٹکڑے، 2 عدد پیاز،4 عدد ہری مرچ،1/2گٹھی ہر ادھنیا،1چائے کا چمچہ زیرہ،1کھانے کا چمچہ خشخاش،1کھانے کا چمچہ تِل،1کھانے کا چمچہ مونگ پھلی،1کھانے کا چمچہ قصوری میتھی،1کھانے کا چمچہ پسا گرم مصالحہ،1/2چائے کا چمچہ پسی جائفل،1/2چائے کا چمچہ پسی جاوتری،2چائے کے چمچے کُٹی لال مرچ،2چائے کے چمچے لہسن کا پیسٹ اور 1/2چائے کا چمچہ نمک ڈال کر اچھی طر ح چوپ کر لیں۔
    پھر اس کے کباب بنا کر ایک پین میںحسبِ ضرورت تیل گرم کر کے شیلو فرائی کر لیں۔

    آرڈر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.