• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    بادام کے فوائد

    a

    بادام ایک خشک پھل ہے اور پاکستان میں بھی کافی مقدار میں کاشت کیا جاتاہے۔
    بادام ایسا پھل ہے جو حافظے کو تیز کر تا ہے اس کے علاوہ یہ قبض کشا ہے۔
    اگر آپ اسے اپنی دماغی قوت کو بڑھانے کے لیے استعمال کر نا چاہتے ہیں تو اس کی نو سے گیارہ گر یاں لیکر رات کو
    پا نی میں بھگو دیں۔
    صبح نہار منہ ان کا چھلکا اتار کر استعمال کریں ۔ یقیناًآ پ کو فائدہ ہو گا ۔ کیونکہ یہ دما غی گر می اور رگوں کی خشکی کو بھی دور کر تا ہے اور اگر سر دیوں میں اس کا حلوہ بنا کر کھا یا جائے تو نزلہ و زکام اور سر درد سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
    اس کے علاوہ گر میوں میں بادام کا شر بت اور سر دائی پینا دل و دماغ کے لیے بہت مفید ہے۔

    آردر

    b

    c