• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    بادام کے تیل سے چھا ئیو ں کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ

    a

    ایک بڑے بر تن میں دو لیٹر پانی ڈالیں اور اسے چو لہے پر رکھ دیں۔ اب چار کھانے کے چمچ بادام کے تیل کو کسی
    سٹیل کے بر تن میں ڈالیں جو پانی والے بر تن سے چھوٹا ہو۔
    اب اس تیل والے بر تن کو پانی میں رکھیں تا کہ تیل کو ڈائریکٹ ہیٹ نہ پہنچے اور اس بات کا دھیان رکھیں کہ پانی بادام کے تیل میں شامل نہ ہو۔
    گرم پانی کی وجہ سے بادام کے تیل والا بر تن بھی گرم ہو جائے گا اور بر تن کے گرم ہو نے پر تیل کو نکال لیں اور نیم گر م ہونے پر چھائیوں پر لگا ئیں اور ہلکا مساج کریں۔
    پھر دس منٹ لگا رہنے دیں۔ اس کا استعمال رات کو سو نے سے پہلے کر نا ہے۔
    ہفتے میں دو بار استعمال کریں۔ انشا للہ اس کے استعمال سے چہرے کی چھائیوں سے مکمل چھٹکا را مل جائے گا۔

    آردر

    b

    c