• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • بیوٹی ٹپس

    بادام کی کریم بنانے کا طریقہ

    a

    یہ کریم اور لوشن ہر قسم کی جلد کے لئے مﺅثر ہے اور پھر بنانا بھی بہت ہی آسان اور کم خرچ بھی ہے ۔ اس کو آپ صبح اور رات میں استعمال کریں اور پھر جادو دیکھیں ۔
    اجزاء
    گراﺅنڈ آلمنڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔چار سو گرام
    شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1.5کھانے کے چمچ
    پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چارسو ملی لیٹر
    بادام اور شہد کو پانی میں شامل کریں اور اس وقت تک پکائیں کہ شہد گھل جائے اس میں ۔ اب اس مکسچر کو دو سے تین گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں ، اچھی طرح سے چھان کر ایک بوتل میں ڈال لیں اور فریج میں محفوظ جگہ پر رکھ دیں ۔

    آردر

    b

    c