• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • پکوان

    بادام کی چاٹ

    a

    اجزاء

      بادام پچاس گرام (سلائس کئے ہوئے

      کریم ایک کپ

      ونیلا کسٹرڈ آٹھ کھانے کے چمچ

      دودھ ایک لیٹر

      چینی آٹھ کھانے کے چمچ

      مکس فروٹ ایک کپ

      مکھن تین کھانے کے چمچ

      کشمش آدھا کپ

      مونگ پھلی پچاس گرام

      (پستے پچاس گرام (کٹے ہوئے

      (کاجو پچاس گرام (کٹے ہوئے

      کریم ایک پیکٹ

      ایپل جیم ایک کپ

      بادام گارنش کے لئے

    ترکیب

      ایک پین میں دودھ، ونیلا کسٹرڈ اور چینی ڈال کر چمچ چلاتے رہیں۔

      پھر جب کسٹرڈ تیار ہو جائے تو اس میں ایک کپ کریم اور مکس فروٹ ڈال دیں۔

      ایک دوسرے پین میں مکھن، کسمش، بادام، مونگ پھلی، پستے اور کاجو کو ڈال کر سوتے کر لیں۔

    پھر تیار کسٹرڈ کو ایک پیالے میں ڈال دیں۔

    اب اس کسٹرڈ کے اوپر سوتے کیے ہوئے ڈرائی فروٹ ڈال دیں۔

    پھر اس کے اوپر ایک پیکٹ کریم ڈال کر پھیلا دیں۔

    اب ایک پائپنگ بیگ میں ایپل جیم سے سجا کر بادام سے گارنش کرلیں۔

    اب بادام کی چاٹ تیار ہے۔

    آردر

    b

    c

    About the author

    Tehreem Fatima

    Add Comment

    Click here to post a comment

    Your email address will not be published.