• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • مردوں کے مسائل

    بادام مردانہ طاقت کا خزانہ

    a

    پانی میں بھگو کر چھیلے ہوئے بادام دس عدد لے کر خوب باریک گھوٹ لیں اور جوش کھاتے ہوئے آدھ کلو دودھ میں ملا دیں جب دو تین جوش آجائیں تو دودھ آگ سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔

    جب پینے کے لائق ہو جائے تو اس میں حسب خواہش شہد ملا لیں شہد نہ ملے تو مصری یا کھانڈ ملا لیں لیکن شہد ملانے سے زیادہ پاور فل ہوگا۔

    یہ دودھ نہایت ہی خوش ذائقہ اور مقوی ہوتا ہے صرف باہ اور دماغ کو ہی طاقت نہیں دیتا بلکہ تمام جسم کی پرورش کرتا ہے۔ اگر دار چینی کا سفوف 2 گرام کھا کر اوپر سے یہ دودھ پیا جائے تو زیادہ مقوی باہ اور مقوی دماغ ہو جاتا ہے۔

    آرڈر

    b

    c