• product
  • بیوٹی ٹپس
  • پکوان
  • خواتین کے مخصوص مسائل
  • ستارے کیا کہتے ہیں؟
  • صحت و تندرستی
  • فیشن
  • گھریلو مسا ئل اور ان کا حل
  • متفرق
  • مردوں کے مسائل
  • ہنستے مسکراتے رہیے
  • صحت و تندرستی

    اٹھرا کا کامیاب علاج

    a

    ریوند عصارہ             6 گرام

    ریوند چینی                6 گرام

    سہاگہ بریاں               6 گرام

    جدوار                      5 گرام

    مویز منقیٰ                 25 گرام

    سب کو الگ الگ باریک پیس کر خوب یکجان کر لیں۔

    دو دو گرام کی گولیاں بنا لیں۔

    ترکیب استعمال

    عورت شروع حمل سے دو ماہ گزرنے کے بعد ایک ناغہ دوسرے دن سوتے وقت ایک گولی کھا لے بچے کے دودھ چھوڑنے یہ عمل جاری رہے اور ناغہ نہ ہونے پائے۔

    جب بچہ چالیس دن کا ہو جائے تو اسے مہینے میں آتھ دفعہ گولی کا چوتھائی حصہ عرق گاوزبان میں گھول کر پلائیں۔

    انشاء اللہ اٹھرا جیسی موذی مرض سے جان چھوٹ جائے گی اور مریص کو اٹھرا زندگی میں کبھی دوبارہ نہیں ہوگا۔

    تمام گرم اشیاء سے پرہیز کریں۔

    آرڈر

    b

    c